Breaking News
Home / Tag Archives: #KarachiNews

Tag Archives: #KarachiNews

فیمکو ایسوسی ایٹس کاٹرانس وئیر کارپوریشن امریکہ کے اشتراک سے ”ایگزیکٹو رسک مینجمنٹ فورم”کا کامیاب انعقاد

جدید ٹولز کے استعمال سے ادارے خطرات سے بروقت آگاہ ،ازالہ ممکن ہوتاہے’ڈائریکٹر سٹاک ایکسچینج احمد چنائے کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی معروف اور سب سے پرانی مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم فیمکو ایسوسی ایٹس نے ٹرانس وئیر کارپوریشن امریکہ کے اشتراک سے ”ایگزیکٹو رسک مینجمنٹ فورم ”کا کامیاب انعقاد کیا جس …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کے نظریہ گرفت پر ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا’ مولانا فضل الرحمن

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف اتھارٹی ہے کہ گرفت ہماری رہے،وہ جائز ہو، …

Read More »

معاشی ترقی کیلئے ملکر بیٹھنے کو تیار، وقت آنے پر آئی ایم ایف کوخیرباد کہہ دینگے’ وزیراعظم شہباز شریف

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں’تقریب سے خطاب کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں …

Read More »

عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں، شرجیل میمن

تحریک انصاف کی ایک ٹیم مذاکرات دوسری انٹرنیشنل پریشر ڈویلپ کر رہی ہے، صوبائی وزیر کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر قسم کے حربے استعمال کر رہے ہیں، پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت اس …

Read More »

کراچی پولیس چیف کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بے بنیاد ہے، ترجمان کی وضاحت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان کراچی پولیس نے اپنے چیف جاوید عالم اوڈھو کے دھرنے ختم سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں کے خاتمے سے ان بیان کو منسلک کرنا بے بنیاد ہے۔ترجمان کراچی پولیس چیف کے دھرنے ختم سے متعلق بیان …

Read More »

آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے، کراچی پولیس چیف

احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند کرنا مناسب نہیں، جاوید عالم اوڈھو کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند کرنا مناسب نہیں، شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے …

Read More »

گداگری کے لئے سعودیہ جانے کی کوشش، 2 ہندو خواتین گرفتار

ایشا دیوی اور نیشو کماری وزٹ ویزے پر بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہی تھیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے گداگری کے لیے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان

31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی، اسٹیٹ بینک کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 …

Read More »
Skip to toolbar