جیوری نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کو ڈپارٹمنٹل اسٹور میںہراساں کرنے کا مجرم قراردیا تھا،رپورٹ نیویارک (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ …
Read More »نو مئی کے سارے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے’ عطاء تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے سارے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ملکر جشن منائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل ہمیشہ مسلم لیگ ن ہی حل …
Read More »نو مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہونا چاہیے’ خواجہ آصف
امریکہ اور برطانیہ کی طرز پر فوری انصاف ہونا چاہیے تھا، تاخیر نے ملزمان ،سہولت کاروں کے حوصلے بڑھائے ہیں’ وزیر دفاع لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ 9مئی کے 25ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ …
Read More »9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ،منصوبہ سازوں کو سزا ملنے پر مکمل انصاف ہو گا ‘آئی ایس پی آر
راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، کچھ مقدمات قانون کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے بھجوائے گئے اور مناسب کارروائی کے بعد ٹرائل ہوا۔آئی ایس پی …
Read More »گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان گرفتار
میڈرڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسپین میں پولیس نے گوگل میپ تصویر کی مدد سے 1 سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپین کی پولیس نے لاپتہ ہونے والے ایک شخص کے کیس کو گوگل میپ کی مدد سے حل کرتے …
Read More »سارہ شریف کا قتل،پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید، چچا کو 16برس قید کی سزا
کمسن بیٹی کو قتل جرم میں عرفان شریف 40سال اور بینش بتول 30سال قید کاٹیں گے’لندن کی عدالت کا حکم لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )لندن کے علاقے ووکنگ میں قتل کی جانے والی 10سالہ سارہ شریف کے پاکستانی نژاد والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو …
Read More »سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور بھائی کو قتل اور جلانے والیمقامی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی میں مقیم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
