اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بے درد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور …
Read More »اوور بلنگ ناقابل قبول، ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی’ وزیراعظم شہباز شریف
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کے عمل میں سست روی پر تشویش کا اظہار اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیراعظم …
Read More »فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل مسترد
پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا …
Read More »نو مئی کے سارے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے’ عطاء تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے سارے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ملکر جشن منائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل ہمیشہ مسلم لیگ ن ہی حل …
Read More »حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ‘ عمر ایوب
مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے اور …
Read More »جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، ججز تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیاجس میں اہم امور …
Read More »ٹیکس قوانین ترمیمی بل’ نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز
نان فائلر کیلئے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی ہوگی’ بینک اکاؤنٹ بھی نہیں کھول سکیں گے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا …
Read More »حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق
وزارت قانون اس معاملے کو حل کرنے کے لیے آئین اور قانون کے مطابق اقدامات کرے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
