Breaking News
Home / Tag Archives: #IslamabadNews (page 5)

Tag Archives: #IslamabadNews

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ۔۔کون کون شامل ہو گا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا،کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی …

Read More »

ایپکس کمیٹی اجلاس،بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق

جعلی خبروں اور غلط معلومات کا پھیلا روکنا ہوگا، ڈیجیٹل دہشتگردوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا ۔نیشنل ایکشن …

Read More »

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام’ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا ہے۔محسن نقوی نے اکیڈمی، ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا بھی جائزہ …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج’ 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کردی گئی اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت …

Read More »

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں’ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات …

Read More »

عمران خان کے وکلاء کو کروڑوں روپے فیس کون ادا کرتا ہے؟ ‘شیر افضل مروت نے بتادیا

عمران خان کے ایک دن جیل میں رہنے پر حکومت کے لاکھوں روپے کا خرچ آتا ہے، رہنما پی ٹی آئی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے پر اخراجات کے حوالے سے میڈیا …

Read More »

سال 2024 میں 59 ہزار سے زائد آپریشنز ،73 انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت 925 خوراج ہلاک

حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت عملی اور کاوشوں کے تحت سال 2025 امن اور استحکام کا سال ہوگا، سیکورٹی ذرائع اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف کی زیر قیادت افواج پاکستان نے 2024 میں ملک کے لیے شاندار خدمات انجام دیں، دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار 775 …

Read More »
Skip to toolbar