Breaking News
Home / Tag Archives: #IslamabadNews (page 4)

Tag Archives: #IslamabadNews

عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں’ رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات حاصل ہیں،عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں،علیمہ خان نے بانی …

Read More »

سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کیلئے تھا، سب کیساتھ وہ برتائو کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی

موجودہ کیس میں 9مئی والے ملزمان تو آرمڈ فورسز سے تعلق نہیں رکھتے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے …

Read More »

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی …

Read More »

آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری، کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کرنے کا فیصلہ

کیپٹو انڈسٹری کو دی جانے والی گیس ایل این جی قیمت کے برابر لائی جائے گی’ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اگلی قسط سے …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے 2ارب ڈالر رول اوور کر دیئے’ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو …

Read More »

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی کر دی جبکہ فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے۔عدالتی …

Read More »

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کر دی گئیں’ وزیر خزانہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد …

Read More »

چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس 2دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے’ قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس 2دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد کے مطابق ایچ ایم پی وی کی پاکستان میں پہلی دفعہ تشخیص 2001 میں ہوئی تھی، …

Read More »
Skip to toolbar