محسن نقوی نے وزیراعظم کو دورہ امریکا، اہم حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہی دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم سے وزیر داخلہ نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک میں امن و امان اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔محسن …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کر دیئے
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (ترمیمی)بل 2025کی بھی توثیق کر دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی)بل 2025(پیکا)کی توثیق کردی۔ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ …
Read More »بجلی سے متعلقہ اداروں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے، اویس لغاری
سولرائزیشن بڑھنے سے عوام پر بوجھ بڑھ رہا ہے،نیٹ میٹرنگ سے مہنگی بجلی خریدنے کے سبب عوام پر 103ارب کا بوجھ پڑا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں میں ہر ملازم 6ہزار روپے کی مفت …
Read More »پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، حکومت کا مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ
توقع تھی آج پی ٹی آئی کے لوگ آئینگے، ہم سمجھتے تھے مذکرات ہی واحد راستہ ہے،اسپیکر ایاز صادق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر …
Read More »سود میں کمی خوش آئند، چند ماہ میں بجلی مزید سستی ہوگی’وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سود میں کمی خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی سستی ہونے سے ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی، آج …
Read More »بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ (کل )سنایا جائے گا
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ کل (بروز پیر …
Read More »چیف کلیکٹر سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات ،طورخم بارڈر سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا
جزوی تیار خام مال کو جلد سے جلد کلیئر ،طورخم بارڈر پر گرین چینل نظام کا نفاذ کیا جائے ‘ وفد کے مطالبہ اسلام آباد/لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف کلیکٹر کسٹمز پشاور خواجہ خرم نعیم اورکلیکٹر متین عالم سے ملاقات …
Read More »قانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا’ وزیر اطلاعات
ترمیمی ایکٹ میں سوشل میڈیاکی تعریف وضع کی گئی ہے، پیکاترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، عطااللہ تارڑ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
