نیا پرچم پاکستان میں مشن کی جانب سے شام میں نئی انتظامیہ کی طرف وفاداری منتقل کرنے کی نشاندہی کرتا ہے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)اسلام آباد میں قائم شامی سفارت خانے نے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اب نیا پرچم اپنا لیا ہے۔میڈیا …
Read More »شہبازشریف کو ہٹانے، بلاول بھٹو کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتوں کا دعویٰ
شریف اور زرداری دونوں خاندان چوری شدہ مینڈیٹ پر کرسی کے مزے لے رہے ہیں’بیرسٹر سیف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Read More »پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات اسلام آباد/استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں …
Read More »پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17دسمبر کو دن 11بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن …
Read More »مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر
9 مئی کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، ، تمام مقدمات جعلی ہیں، سب میں بریت ہوگی،گفتگو اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی بجلی کے نرخ میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے’ہدایت اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عمل …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
