اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ …
Read More »بلوچستان ، قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23دہشتگرد جہنم واصل،18جوان شہید
دشمن طاقتوں کے کہنے پر دہشتگردوں کے ایکشن کا مقصد بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کر نا اوربنیادی طورپر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا تھا راولپنڈی / اسلام آباد/ کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں …
Read More »جوڈیشل کمیشن نے 10ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس …
Read More »رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے آج …
Read More »ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں’ وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں، چین کے ساتھ قریبی تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔چین کے سال نو کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا …
Read More »قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل منظور کرلیا، اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آئوٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ایوان زیریں میں ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا جبکہ صحافیوں اور اپوزیشن نے پیکا ترمیمی بل کے خلاف ایوان زیریں سے واک آئوٹ کیا۔سائبر کرائم قوانین میں …
Read More »عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا ترجمان مقرر کر دیا
بشری بی بی کیخلاف ڈیل کا جو بیانیہ بنایا گیا وہ دوبارہ سزا ،جیل کی صعوبتوںسے اڈیالہ میں ہی دفن ہو گیا ‘ مسرت چیمہ اسلام آباد/راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا …
Read More »قتل و غارت کرنیوالے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں’وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں 42 دنوں کی جنگ بندی ہوئی، اللہ سے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
