Breaking News
Home / Tag Archives: #IshaqDar (page 4)

Tag Archives: #IshaqDar

مناسب شواہد نہ ملے،فائز عیسی پر لندن مبینہ حملے کا کیس بند

لندن( ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن پولیس نے مناسب شواہد دستیاب نہ ہونے پر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔سٹی آف لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی شکایت پر مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کسی کے زخمی نہ …

Read More »

پی پی 139ضمنی انتخاب ،مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

رانا طاہراقبال نے 44ہزار535،پی ٹی آئی کے اعجاز حسین نے 20ہزار93ووٹ حاصل کئے شیخوپورہ /لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کر لی ، فاتح امیدوار رانا طاہراقبال …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8کروڑ 62 لاکھ ڈالر قرض دے گا

فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہوگی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ایک بیان کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم …

Read More »

ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟

وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 6ہزار631 ارب بڑھ گیا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے یقرضوں میں ایک سال کے یدوران 6 ہزار631ارب روپے کااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبرمیں مرکزی حکومت کاقرضہ 200ارب روپے بڑھ گیا، تاہم ستمبرکے …

Read More »

چینی کمپنی پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگائے گی

قائد اعظم بزنس پارک میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی نے لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کیلئے قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔یہ مطالبہ چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی …

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس …

Read More »

ریاست کے خلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد اب بچ نہیں سکیں گے

وفاقی حکومت نے ملزمان کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے وفاقی سطح پر جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر …

Read More »

نوازشریف، شہبازشریف ،مریم نواز کو بیلا روس کے دورے کی دعوت

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکونے مری میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف ، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت …

Read More »
Skip to toolbar