Breaking News
Home / Tag Archives: #InvestInPakistan

Tag Archives: #InvestInPakistan

ڈنمارک کی معروف کاروباری شخصیت ندیم الٰہی کی ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے ملاقات

ڈنمارک کی زرعی ترقی ،ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر تبادلہ خیال،ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے لیے مشترکہ اقدامات اور تعاون کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی …

Read More »

اڑان پاکستان پروگرام کیلئے بھی ایس آئی ایف سی اپنی معاونت پیش کرے’ خادم حسین

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ خوش آئند ہے ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ …

Read More »

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

آئندہ 10سال کے دوران پاکستان کو 20ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20ارب ڈالر اس کے 2ذیلی ادارے دیں گے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو 40ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کا امکان ہے جس میں 20ارب ڈالر عالمی بینک دے گا جبکہ باقی 20ارب ڈالر …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

شیئرز کی خرید و فروخت اورتصفیہ کا نیاسسٹم متعارف کرایا جائے گا، نیشنل کلیئرنگ کمپنی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی …

Read More »
Skip to toolbar