Breaking News
Home / Tag Archives: #InternationalNews (page 4)

Tag Archives: #InternationalNews

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان …

Read More »

گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ کی موت

بنکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن )گردن کا مساج کروانا گلوکارہ کی جان لے گیا، موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر اڈون تھانی میں ایک گلوکار مساج کروانے کے سے دم توڑ گئی۔ واقعے کی خبر …

Read More »

ہوائی جہاز سے بھی زیادہ تیز ٹرین کہاں چلے گی ؟

ٹرین 621 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی،رپورٹ بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی جانب سے ایک ایسی تیز رفتار ٹرین بنانے کے منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے جو ہوائی جہاز کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق چین کے نئے …

Read More »

امریکہ کا مزید 35ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید35کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھاکہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر …

Read More »

ایران شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے، امریکا

ایران طویل عرصے سے دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے،ویدانت پٹیل واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس کی کارروائی، جنین پناہ گزین کیمپ کا محاصرہ کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے بھی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا،فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وہ اپنی …

Read More »

ٹرمپ نے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انکے انتخاب کے بعد اپنے ٹرتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا کہ ہمارا امریکا …

Read More »

چین کا 13 امریکی فوجی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز کے خلاف جوابی اقدامات کئے جا رہے ہیں، تر جمان بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز اور سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں …

Read More »
Skip to toolbar