Breaking News
Home / Tag Archives: #InternationalNews (page 2)

Tag Archives: #InternationalNews

ایتھوپیا میں حادثہ،شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک …

Read More »

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا

صنعائ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی …

Read More »

اسرائیلی کی غزہ میں بربریت، تازہ کارروائیوں میں مزید 77 فلسطینی شہید

غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی بمباری سے15 فلسطینی شہیدہوئے، غیر ملکی میڈیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں دو سکولوں پر …

Read More »

نائجیریا، اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق

لاگوس(ڈیلی پاکستان آن لائن )نائجیریا میں اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں پیش آیا۔پولیس ترجمان کے مطابق اسکول میلے میں بھگدڑکی تحقیقات کے لیے 8 افراد کو گرفتار …

Read More »

جماعت اسلامی کا 29 دسمبر کو اسلام آباد میںیکجہتی فلسطین ملین مارچ کا اعلان

ارکان پنجاب اسمبلی کا اپنی تنخواہوں میں چار سو سے ہزار فیصد تک اضافہ عوام کی توہین ہے’؟حافظ نعیم الرحمن لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کسانوں کے استحصال کے خلاف مختلف اضلاع میں جلسے، مارچز اور اہل غزہ پر جاری ظلم، اس کی امریکی …

Read More »

بشار الاسد کا روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان

منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا ‘سابق شامی صدر دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے …

Read More »

شام پر عاید پابندیاں فوری اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں،یورپی یونین

دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے زور دے کرکہا ہے کہ یورپی بلاک شام پر عائد پابندیاں فی الحال نہیں اٹھائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کالس نے مزید کہا کہ اجلاس میں زیر بحث مسائل میں سے ایک یہ ہے …

Read More »

کویت نے 3ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

شہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق54ممالک سے ہے، رپورٹ کویت سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے …

Read More »
Skip to toolbar