Breaking News
Home / Tag Archives: #IGPunjab (page 2)

Tag Archives: #IGPunjab

عمران خان نے پیغام دیا قوم ہمت نہ ہارے:مسرت جمشید چیمہ

جب آخری کارڈ دکھانے کی باری آئے گی اس وقت بھی قوم بھرپورساتھ دے گی: سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود عمران خان کے عزم و حوصلے کو …

Read More »

اوورسیز کے قانونی مسائل کے حل کیلئے پنجاب بار ،اوورسیز کمیشن مل کر کام کرینگے: بیرسٹر امجد ملک

جمہوریت کی مضبوطی ،آئین و قانون کی سر بلندی کیلئے وکلاء کا کردار ناقابل فراموش ہے:وائس چیئر پرسن اوورسیز کمیشن پنجاب لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس چیئر پرسن اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی اورآئین و قانون کی سر بلندی کیلئے وکلاء کا …

Read More »

فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے ،حق لے کر رہیں گے: مسرت چیمہ

رہا ہو کر بانی پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانی کا صلہ دیں گے،عمران خان جو لائحہ عمل دینگے قوم من و عن عمل کریگی پی ٹی آئی سینئر رہنما کی جمشید اقبال چیمہ ، وکلاء کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو لاہور( ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

پولیس افسر کی14 سال لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی،گرفتار کر لیا گیا

پشاور/بونیر(این این آئی) خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بونیر میں ایک پولیس افسر نے 14 سالہ لڑکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جسے معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درج ایف آئی آر کے متن میں نوجوان کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی اہم رہنما کی بانی چیئرمین عمران خان سے ڈیڑھ سال بعد ملاقات

ڈیڑھ سال بعد اپنے لیڈر سے ملاقات ہوئی ،دست شفقت میرے سر پر رکھا: مسرت جمشید چیمہ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تقریباً ڈیڑھ سال بعد اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کا موقع ملا،انہوں نے اپنا دست شفقت …

Read More »

ڈی چوک احتجاج ،کارکنان کی اموات کی تعداد پر علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر خان ،سلمان اکرم راجہ سے تکرار

پارٹی تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے ،پارٹی اس معاملے کو ایسے ہی نہیں جانے دے گی: پی ٹی آئی رہنمائوں کی گفتگو راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکرٹری جنرل …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان ،شیخ رشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کاصحت جرم سے انکار ،آئندہ سماعت 10 دسمبر تک ملتوی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے …

Read More »
Skip to toolbar