دہائیوں سے جاری بربریت عالمی برادری ،انسانی حقوق کی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کی منزل کے حصول …
Read More »سویلینز کا ملٹری ٹرائل،اے پی ایس حملہ اور 9مئی احتجاج کے شہریوں میں کیا فرق ہے؟’ آئینی بینچ
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں پسند کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں، جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، وکیل کے دلائل اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ …
Read More »متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد
پہلے تمام فریقین کو سنیں گے پھر فیصلہ دیں گے ‘ہائیکورٹ نے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے …
Read More »پاک امریکہ تعلقات میں نیا موڑ، پاکستان کیلئے امدا د بند، کئی منصوبے ٹھپ
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ آگیا، امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کردی گئی، امداد بند ہونے سے کئی منصوبے رک گئے۔امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ازسر نو جائزے تک پاکستان کی امداد بند رہے گی۔امریکی اقدام …
Read More »آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان
افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا مگر یہاں اسپیشل وفد کابل بھیجتے ہیں اور دوسری طرف بمباری کرتے ہیں راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات …
Read More »دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف
سول نافرمانی 9مئی سے بڑا جرم ہے، مذاکرات کی آڑ میں عمران خان کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی …
Read More »اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار
فلسطینیوں کی نسل کشی اور انہیں جبری طور پر بیگھر کر کے نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے،رپورٹ جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ایم ایس ایف (ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز)نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ …
Read More »سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
