فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں پسند کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں، جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، وکیل کے دلائل اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ …
Read More »پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کی استدعا …
Read More »لاہور کی جیلوں میں 68قیدی ہلاک ۔۔۔ہائیکورٹ نے پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔دوران سماعت آئی جی جیل خانہ …
Read More »ٹیکس قوانین کے بنیادی اصول سادہ ،آسان ہیں’چیف کمشنر آر ٹی او لاہور احمد شجاع خان
لاہور ٹیکس بار کے زیر اہتمام ”پاکستان میں ٹیکس قوانین کے بنیادی اصول ”کے عنوان پر سیمینار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ”پاکستان میں ٹیکس قوانین کے بنیادی اصول ”کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار کے مہمان خصوصی چیف کمشنر …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے پاس جیل میں ہائوس اریسٹ کی آفر کون لے کر آیا تھا؟’ علیمہ خان کا بڑا انکشاف
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی کو جیل میں ڈیل کے لئے ہونے والی آفر اور آفر لانے والے کا نام بتادیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، جس …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم
حکومت تمام شیلٹر ہومز اور حفاظتی سینٹر کو ریگولیٹ کرنے کیلئے 6ماہ میں رولز بنائے’ہدایت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے …
Read More »شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ
عدالت نے 9مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا …
Read More »علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
