بس ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا اور کئی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں پر چڑھ گیا، 45زخمی ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی شہر ممبئی کے کرلا میں پیر کی رات ایک بس پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک …
Read More »لبنان اس وقت تقریباً 20 لاکھ شامی باشندوں کی میزبانی کر رہا ہے جبکہ 800,000 سے زیادہ اقوام متحدہ میں رجسٹرڈ ہیں بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان نے بشارالاسد کے زوال کے بعدشام کی سرحد پر فوج بڑھانے کااعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے کہا ہے …
Read More »یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیا
ایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی ایتھنز(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام میں بشارالاسد کی دہائیوں سے جاری حکومت کے خاتمے کے بعد باغیوں کے حامیوں کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں جشن منایا جا رہا …
Read More »ہوائی جہاز سے بھی زیادہ تیز ٹرین کہاں چلے گی ؟
ٹرین 621 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی،رپورٹ بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی جانب سے ایک ایسی تیز رفتار ٹرین بنانے کے منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے جو ہوائی جہاز کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق چین کے نئے …
Read More »امریکہ کا مزید 35ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید35کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھاکہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر …
Read More »فلسطین کی آزاد، خودمختار ریاست کے قیام کے حامی ہیں، بھارت
بھارت اسرائیل کے ساتھ ساتھ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے،بیان نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل دو ریاستوں کے قیام کے حامی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے …
Read More »مسجد نبویۖمیں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صفائی رکھنے اور وہاں کھانا کھانے سے گریز کی ہدایت ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
