Breaking News
Home / Tag Archives: #GoogleBusinessNews (page 2)

Tag Archives: #GoogleBusinessNews

پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا

اسلام اباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت یکم جنوری 2025 کو اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق31 دسمبر 2024 تک دونوں ملکوں کے متعلقہ ادارے اپنی جوہری تنصیبات سہولیات کی تازہ ترین فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں ایسا کرنا جوہری تنصیبات اور سہولیات …

Read More »

پبلک پرائیویٹ سیڈ سیکٹرز کے باہمی اشتراک سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائینگے’ علی ارشد رانا

مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن سے علی اکبر گروپ کے چیئرمین سعد اکبر کی ملاقات ، معیاری بیجوںبارے تبادلہ خیال لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ سیڈ سیکٹرز کے باہمی اشتراک سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کی بہتری …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے اضافہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم نے پی اے سی چیئرمین شپ نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی استعفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش …

Read More »

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر

رواں سال 59 ہزار 775 آپریشنز کیے گئے، خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود …

Read More »

دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف

سول نافرمانی 9مئی سے بڑا جرم ہے، مذاکرات کی آڑ میں عمران خان کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

نواز شریف کے پوتے کی اپنے نکاح کی تقریب میںتلاوت کرتے ویڈیو توجہ کا مرکز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کی اپنے نکاح کی تقریب میں تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز نے تلاوت کلامِ پاک کرتے ہوئے ویڈیو …

Read More »
Skip to toolbar