امید ہے شکایت کو سنجیدہ لیا جائے گا ،صوبے کے اعتراضات دور ، کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کیا جائیگا رتو ڈیرو(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ، ان …
Read More »پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،15سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمی
تقریباً25 خوارج نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کے ذریعے کرم اور شمالی وزیرستان میں در اندازی کی کوشش کی اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر …
Read More »سال 2025ء ۔۔۔بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے ‘ منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور …
Read More »مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک
حادثے کا شکار بد قسمیت کشتی میں تقریبا 80 افراد سوار تھے رباط(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا
صنعائ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …
Read More »پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ
عمران خان نے عوام کو سوال کرنے کا شعور دیا ،یہی حکمرانوں کاخوف ہے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے آئین و قانو ن کے راستے پر …
Read More »فرانس میں نئی حکومت کی تشکیل ، 36 رکنی کابینہ کا اعلان
پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے،وزیر اعظم فرانسوا بیرو کی قیادت میں 36 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی کے مطابق ایلیسی پیلس نے گزشتہ رات ایک ہفتے سے زائد مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کر …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
