اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے’شہباز شریف لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان …
Read More »کراچی پولیس چیف کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بے بنیاد ہے، ترجمان کی وضاحت
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان کراچی پولیس نے اپنے چیف جاوید عالم اوڈھو کے دھرنے ختم سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں کے خاتمے سے ان بیان کو منسلک کرنا بے بنیاد ہے۔ترجمان کراچی پولیس چیف کے دھرنے ختم سے متعلق بیان …
Read More »میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز میں2-1کی برتری حاصل کرلی
بھارتی ٹیم 340رنز کے ہدف کے جواب میں 155رنز پر ڈھیر ہوگئی، 9کھلاڑی ڈبل فگرز میں ہی نہ جا سکے میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 5ویں روز بھارت کو 184رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1کی برتری حاصل کرلی۔5 ٹیسٹ میچوں کی بارڈر گواسکر …
Read More »صارفین کو انورٹر پنکھے فراہم کرنے کے منصوبہ میں اہم پیشرفت
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے بجلی کی بچت کے لئے صارفین کو انورٹر پنکھے فراہم کرنے کے میگا پراجیکٹ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے انورٹر پنکھے فراہم کرنے کا کیس بورڈ آف ڈائریکٹرز کے …
Read More »سول سرونٹس انتظامی معاملات میں بہتری کیلئے صلاحیتیں بروئے کار لائیں’ احسن اقبال
ملکی ترقی کیلئے امن واستحکام ضروری ہے، پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنانا ہوگا’وفاقی وزیر لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے …
Read More »فلپائن لوزون میں 5.6شدت کا زلزلہ،عوام میں خوف وہراس
منیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلپائن میں لوزون میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پیما ایجنسی فیوولکس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ زیر زمین گہرائی 10 …
Read More »ایتھوپیا میں حادثہ،شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک
ادیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک …
Read More »پاکستان اور یو اے ای تعلقات کو مزید بلندیوں تک لیکر جانا چاہتے ہیں’گورنر پنجاب
سلیم حیدر خان سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات کو اقتصادی شعبے میں وسعت دینے پر تبادلہ خیال لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو مزید …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
