Breaking News
Home / Tag Archives: #GoogleBusiness (page 3)

Tag Archives: #GoogleBusiness

پاک امریکہ تعلقات میں نیا موڑ، پاکستان کیلئے امدا د بند، کئی منصوبے ٹھپ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ آگیا، امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کردی گئی، امداد بند ہونے سے کئی منصوبے رک گئے۔امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ازسر نو جائزے تک پاکستان کی امداد بند رہے گی۔امریکی اقدام …

Read More »

خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں آج بھی شرح سود زیادہ ہے’ علی عمران آصف

شرح سودکو4سے5فیصد پر لایا جائے ، مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور ہو گی ‘سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید کمی کو خوش …

Read More »

صوبے پر فوکس کریں ۔۔۔عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی …

Read More »

کارپویٹ چیلنج کپ ،نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں کی کامیابی

زمین ڈاٹ کام،یو بی سپورٹس،نوا میڈ،مونڈے گروپ کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کارپویٹ چیلنج کپ کے چھٹے ایڈیشن کے سلسلہ میںکھیلے گئے رائونڈ میچز میں نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔علی گڑھ …

Read More »

محکمہ داخلہ نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی

جاری کردہ فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 25لاکھ روپے مقرر کی گئی لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ۔ جاری کی گئی فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران کا مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر تشویش کا اظہار

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ،تسلسل کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

قوم کو عمران خان کے خاندان کی قربانی کا بھی ادراک ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

کس کی فرمائش پر بشری بی بی کو جھوٹے کیس میں سزا سنائی گئی وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں آئین …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …

Read More »
Skip to toolbar