مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …
Read More »مریم نواز حکومت نے عوامی سکیموں میں نئی جان ڈال دی’وزیر بلدیات
دنیا لمبی لمبی کاغذی فائلز سے آگے نکل گئی، ڈیجیٹائزیشن نہ کی تو پیچھے رہ جائیں گے’ذیشان رفیق لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ شہروں میں واٹر سپلائی، سیوریج سسٹم اور پارکوں کی صورتحال بہتر بنا رہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی حکومت …
Read More »دورہ چین،وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا بیجنگ میں مصروفیت سے بھرپور دن،دورے،اہم ملاقاتیں
پاک چین تعلقات کے فروغ کیلئے جڑواں شہروں اورصوبوںکی تجویز ،پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کادورہ چین کا دوسرا روزبھی مصروفیت سے بھرپور رہا۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے چینی وزرا سے ملاقاتیں کیں اور کیمونسٹ پارٹی کے …
Read More »فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر
ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ …
Read More »بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں، ریٹائرڈ بنگلہ دیشی فوجی جوانوں کے ہندوستان مخالف بیانات کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو …
Read More »ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان …
Read More »معیاری ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے جامع سکل ڈویلپمنٹ پالیسی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے امور کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،چیئرپرسن ٹاسک فورس برائے سکل ڈویلپمنٹ عدنان افضل …
Read More »وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم سے ملاقات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور انکے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
