انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادل خیال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے …
Read More »ٹرمپ کا ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے فوجی حل پر غور
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کر رہے ہیں جن میں پیشگی حملوں کا امکان بھی شامل ہے۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی کارروائی کا …
Read More »نواز شریف کس کی عیادت کے لئے پہنچے۔۔۔؟
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کئی ماہ سے علیل سینئر لیگی رہنما حاجی نذیر کی عیادت کرنے کے لئے انکی رہائش گاہ گڑھی شاہ پہنچ گئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حاجی نذیر صدر …
Read More »جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف
نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی …
Read More »ماہرہ خان کی عمر کیا؟ سالِ پیدائش بتاکر سب کو حیران کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر کے بارے میں چھپانے کے بجائے سالِ پیدائش بتا کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ڈراما ”ہمسفر” اور فلم ”دی لیجنڈز آف مولا جٹ”کے سبب مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری کے علاوہ اعلی فیشن سینز اور دلچسپ باتوں …
Read More »جدہ ہسپتال میں روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن
آپریشن کی کامیابی کے بعد ڈونر اور مریض دونوں ہسپتال سے رخصت ہوگئے،رپورٹ جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کا روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا۔عاجل نیوز کے مطابق 23 سالہ نوجوان موروثی طورپر جگر …
Read More »توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران اسپیشل کورٹ سینٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے فردِ جرم عائد …
Read More »تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان
لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
