Breaking News
Home / Tag Archives: #GazaNews

Tag Archives: #GazaNews

غزہ کی پٹی میں مستقبل کے حوالے سے معاملہ ابھی زیر بحث ہے، نیتن یاہو

قیدی تبادلے کے معاہدے کے بعد بھی غزہ میں لڑائی کے لیے آئیں گے،اسرائیلی وزیراعظم غزہ(این این آئی )غزہ میں باقی رہنے کے بارے میں اعلی سکیورٹی حکام کی وارننگ کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں لڑائی میں …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری ہسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ سمیت درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4افراد شہید ہوگئے جبکہ صہیونی ریاست …

Read More »

حماس رہنما خالد مشعل کا سوتیلا بھائی 20سال بعد امریکی جیل سے رہا

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کو 20 سال کے طویل عرصے بعد امریکی جیل سے رہا کردیا گیا۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی مفید عبدالقادر مشعل کو حماس کی مالی امداد میں معاونت …

Read More »

پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید

اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کردیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل …

Read More »

جنوبی غزہ میں امدادی ٹرک کے 12 محافظوں کی ہلاکت

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے جنوبی غزہ کی پٹی می کیے گئے دو حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی امدادی ٹرک گارڈز ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان محمود …

Read More »
Skip to toolbar