Breaking News
Home / Tag Archives: #FormerPrimeMinister

Tag Archives: #FormerPrimeMinister

نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

پارٹی سیکرٹریٹ میں پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرینگے’ذرائع لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد …

Read More »

عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔تحریک انصاف نے اس …

Read More »

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں’ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم نے پی اے سی چیئرمین شپ نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی استعفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی …

Read More »

جاتی امراء میں (کل )ولیمہ کی تقریب ہو گی

ولیمے کی تقریب میں پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی مہمان شریک ہوںگے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف کے پوتے اورحسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی دعوت ولیمہ کی تقریب کل (بروز اتوار)کو جاتی امراء میں …

Read More »

بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز شریف کے سرخ جوڑے کے چرچے

لاہور( این این آئی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں …

Read More »

جب تک حکومت اپوزیشن سے بات نہیں کرے گی ملک آگے نہیں چلے گی’شاہد خاقان عباسی

ہمارے نظام میں جمہوری رہنما بادشاہت چاہتے ہیں ،سیاسی انتشار ِعدم استحکام کے دوران معاشی ترقی ممکن نہیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں،جوڈوکراٹے ہونگے، شیخ رشید

میرا صرف ایک آدمی سے تعلق ہے اور وہ بانی پی ٹی آئی ہے، میں باقی کسی کو نہیں جانتا’میڈیا سے گفتگو راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے …

Read More »
Skip to toolbar