دونوں ممالک مبلغین، اماموں کی تربیت اور مساجد کی تعمیر میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے …
Read More »طیارہ تباہ ہونے سے پہلے کلمہ پڑھنے والا مسافر زندہ بچ گیا
باکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ آذربائیجان مسافر طیارے کی تباہی سے قبل کلمہ پڑھنے والا مسافر معجزانہ طور زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کی پرواز میں سوار مسافر کو اللہ نے بچا لیا، حادثے میں …
Read More »ٹرمپ کی بھارت پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد کردہ بھاری ٹیرف کے بدلے میں بھارت پر بھی بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں …
Read More »مسلح گروپوں کو تحلیل، فوج میں جبری بھرتی کو ختم کریں گے، احمد الشرع
تنخواہوں میں 400 فیصد اضافہ کرنے کے لیے کام کا مطالعہ کیا جا رہا ہے،گفتگو دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )شام میں بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے والے گروپوں کی نمائندگی کرنے والے گروپ “ملٹری آپریشنز” کے کمانڈر احمد الشرع نے کہا ہے کہ تمام مسلح …
Read More »بشار الاسد نے شام سے فرار ہوتے ہوئے سب کو دھوکا دیا
دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )بشار الاسد نے شام سے فرار ہونے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں تقریبا کسی کو بھی نہیں بتایا تھا کیونکہ ان کے ساتھیوں، حکومتی اہلکاروں اور یہاں تک کہ ان کے رشتہ داروں کو بھی دھوکہ دیا گیا تھا یا انہیں بھی اطلاع نہیں دی …
Read More »جنوبی غزہ میں امدادی ٹرک کے 12 محافظوں کی ہلاکت
غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے جنوبی غزہ کی پٹی می کیے گئے دو حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی امدادی ٹرک گارڈز ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان محمود …
Read More »قاہرہ میں فتح سے مشاورت ختم، حماس نے مصر کی تجویز سے اتفاق کرلیا
اختلافات کو ختم کرنے اور غزہ کے معاملات کے انتظام میں مشترکہ رابطہ کاری اور تعاون پر اتفاق قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک حماس نے غزہ کی انتظامیہ اور پٹی میں کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے مصر کی تجویز سے اتفاق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
