اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے عوام کو فراڈ اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا۔نیب نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں اور اے ٹی ایم …
Read More »لیسکو ملازمین کی تنخواہوں میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف
ابتدائی طور پر 30کروڑ روپے کے فراڈ کی نشاندہی، تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )میں افسران و ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کمپنی نے اعلی سطح …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
