Breaking News
Home / Tag Archives: #FinanceNews

Tag Archives: #FinanceNews

پاکستان سٹاک ایکسچینج: سال کے آخری دن کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائنپاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن کاروبارکامثبت آغاز ہوا جبکہ امریکی ڈالر بھی سستا ہو گیا۔سال 2024کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100انڈیکس میں 970پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس ایک لاکھ 16ہزار 229پوائنٹس کی سطح …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے اضافہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز، انڈیکس کی 2 سطحیں بحال

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی تھی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔پیر کے روز بازارِ حصص میں مارکیٹ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان

31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی، اسٹیٹ بینک کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 …

Read More »

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا، اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں سونے کی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان

شرح سود میں 200بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2فیصد کمی سے 13فیصد ہوگی کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200بیسس پوائنٹس کم کرکے 13فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200بیس پوائنٹس …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے …

Read More »

پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں 20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو تنخواہیں 20دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حاضر سروس ملازمین کی دسمبر کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کی جائیں،20دسمبر 2024ء کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے …

Read More »
Skip to toolbar