اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا ہے، چاروں صوبوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ذمہ داری کا مظاہر کیا اور فیصلے کئے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں انسداد …
Read More »مزید 15آئی پی پیز کیساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10سے 11روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500ارب روپے سے زائد کی بچت جبکہ فی یونٹ بجلی 10سے 11روپے سستی ہونے …
Read More »وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ۔۔کون کون شامل ہو گا؟
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا،کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی …
Read More »امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل ) 17دسمبر کو طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ …
Read More »سول نافرمانی کی تحریک کو خیبرپختونخوا ہ کابینہ نے مسترد کردیا :عطا تارڑ
ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …
Read More »84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس،اسلام آباد میں فوج تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش
روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پاک فوج کی دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کومحفوظ …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8کروڑ 62 لاکھ ڈالر قرض دے گا
فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہوگی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ایک بیان کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
