Breaking News
Home / Tag Archives: #EnglishNews

Tag Archives: #EnglishNews

اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

لزبن(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔اعلامیے کے مطابق 88سالہ پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا، پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام تھے، انکی نماز جنازہ اور تدفین بھی لزبن میں ہی کی …

Read More »

کارپویٹ چیلنج کپ ،نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں کی کامیابی

زمین ڈاٹ کام،یو بی سپورٹس،نوا میڈ،مونڈے گروپ کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کارپویٹ چیلنج کپ کے چھٹے ایڈیشن کے سلسلہ میںکھیلے گئے رائونڈ میچز میں نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔علی گڑھ …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …

Read More »

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23دہشتگرد گرفتار

لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں …

Read More »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گہرے سمندر میں چھلانگ لگاکر تیراکی کا شاندار مظاہرہ

معروف مبلغ نے کینیا کے جزیرے کے قریب بحر ہند میں کشتی سے چھلانگ لگائی،غیرملکی میڈیا کوالالمپور (این این آئی )معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کینیا کے جزیرے کے قریب گہرے سمندر میں چھلانگ لگادی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے نئے ایڈونچر کی ویڈیو …

Read More »

راجگال میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام ، 4 خارجی ہلاک، دھرتی کا بہادرسپوت جام شہادت نوش کرگیا

توقع ہے عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کریگی، خوارج کی جانب سے پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دے گی، آئی ایس پی آر راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے راجگال میں پاک افغان بارڈر پر فتنہ …

Read More »

ٹرمپ کی بھارت پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد کردہ بھاری ٹیرف کے بدلے میں بھارت پر بھی بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں …

Read More »

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …

Read More »
Skip to toolbar