تین بوگیاں پٹڑی سے اتریں گئیں ،سی ای او نے ڈی ریلمنٹ کی تحقیقات کا حکم دیدیا،ٹرینوں کا شیڈول متاثر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس شاہدرہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی ، ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتریں گئیں ،سی ای او …
Read More »تبت میں 7.1شدت کا زلزلہ، 95افراد ہلاک، 130سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم
چین (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے دور افتادہ ضلع تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکے ،منگل کی صبح 7.1شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95افراد ہلاک اور 130سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کا انتقال
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق کی نماز جنازہ آج (پیر )کے روز ادا کی جائے گی۔صدیق الفاروق نواز شریف کے دور حکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک رہے۔وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »یونان کشتی حادثہ ، پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاگیا ۔گزشتہ روز کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو …
Read More »بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارت کے مسافر طیارے نے ہنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کی کی ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی شہر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
