سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو آئندہ سماعت پر رولز پیش کرنے کی بھی ہدایت لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے …
Read More »وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان
رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …
Read More »رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 50اور 55سال کی …
Read More »اساتذہ کے تبادلوں کے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ
سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے لئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ …
Read More »آئندہ سال میٹرک امتحانات کب ہوں گے ،شیٹ جاری
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹرک امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا،صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کی عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات4مارچ 2025سے شروع ہوں گے،میٹرک کاپہلا پیپرعربی اورتاریخ کالیا جائے گا،میٹرک کاآخری پیپر24مارچ کوپنجابی کا ہوگا۔نہم کاپہلاپیپر25مارچ کوانگریزی لازمی …
Read More »پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ لائنز …
Read More »پاکستان میں پنجاب کا میڈیکل سسٹم سب سے بہتر ہے’خواجہ سلمان رفیق
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے منعقدہ چھٹے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
