عوام وفاقی ،پنجاب حکومت کی بد ترین گورننس ،کرپشن کیخلاف ہر روز بلیک پیپر جاری کر رہے ہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بغض عمران خان اور پی ٹی آئی …
Read More »معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے’ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس میں عہدیداران سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام معاشی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔اجلاس کی صدارت صدر لاہور چیمبر میاں ابوزر شاد نے کی جبکہ سینئر نائب صدر انجینئر خالد …
Read More »کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور ،جیل میں بیٹھے انکے لیڈر کی ہے’ عظمیٰ بخاری
عہدے وسائل سب کے پاس ہیں،کے پی میں کرم و پارہ چنار سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں ہو رہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اور جیل میں …
Read More »مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی’شیخ رشید
راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائنسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا …
Read More »پاکستان کا امن اسکی طاقتور فوج کی وجہ سے ہے’احسن اقبال
9مئی کو جو کچھ ہوا اس طرح دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہوتا ‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی نارووال ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این ائی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معاسی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل نا گزیر ہے،پاکستان کو انتشار کی …
Read More »عمران خان اور آئی ایم ایف کا گٹھ جوڑ، شہباز شریف حکومت پر برس پڑے
عمران خان اور آئی ایم ایف کا گٹھ جوڑ، شہباز شریف حکومت پر برس پڑے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان کی حکومت پاکستان کیلئے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کیلئے کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں شہبازشریف نے کہا کہ آئی …
Read More »معیشت کی بدحالی، امن و عامہ کی بحالی طالبان حکومت کے بڑے چیلنجز
معیشت کی بدحالی، امن و عامہ کی بحالی طالبان حکومت کے بڑے چیلنجز کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان 20 سال کی جنگ کے بعد امریکی زیرقیادت نیٹو افواج کے انخلا کا جشن منا رہے ہیں لیکن لاکھوں افغانوں کے لیے تباہ حال معیشت کے درمیان زندگی گزارنا مشکل اور …
Read More »امارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران علاقائی، عالمی مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
