اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سود میں کمی خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی سستی ہونے سے ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی، آج …
Read More »قتل و غارت کرنیوالے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں’وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں 42 دنوں کی جنگ بندی ہوئی، اللہ سے …
Read More »اسٹیٹ بینک رواں ماہ ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں زیادہ سے زیادہ کمی کرے ‘ علی عمران آصف
قرضوں پر مبنی ترقی پائیدار نہیں ہو سکتی ،اس بارے پالیسی بنائی جائے’ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رواں ماہ ہونے والے …
Read More »اڑان پاکستان پروگرام کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہونی چاہیے’ طیب حسین رضوی
حکومت جو اقدامات اٹھا رہی ہے وہ درست ہیں ،کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں ‘سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سینئرممبر سید طیب حسین رضوی نے حکومت کے معاشی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ جو اقدامات بہت دہائیاں …
Read More »اب موبائل فون پنجاب میں تیار ہوں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے دورہ چین کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ،اب موبائل فون پنجاب میں تیار ہوں گے۔صوبائی وزیر نے انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں وی وو موبائل فون کمپنی کے مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ …
Read More »معاشی ترقی کیلئے ملکر بیٹھنے کو تیار، وقت آنے پر آئی ایم ایف کوخیرباد کہہ دینگے’ وزیراعظم شہباز شریف
زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں’تقریب سے خطاب کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں …
Read More »”اڑان پاکستان ”کی خواہشوں کوتکمیل تک لیجانے کیلئے غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہو گی’ ریو نیو ایڈوائرز ز
اسٹیفن ڈرکون نے جو تجاویز تیار کی تھیں ان کی حکمت عملی میں بنیادی اصلاحات پر زور دیا گیا ‘ چیئرمین عامر قدیر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیرنے کہا ہے کہ ”اڑان پاکستان ” میں پرجوش ترقیاتی اہداف دئیے گئے ہیںلیکن اسے خواہشوں …
Read More »حکومت قرض اتارنے کیلئے بھی ” اڑان پاکستان ” کی طرز پر پروگرام سامنے لائے’ راجہ وسیم حسن
نومبر 2024 میں قرضوں کا حجم بڑھ کر 70.366 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا’ ترجمان پیاف، صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے اندرونی و بیرونی قرضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
