Breaking News
Home / Tag Archives: #DonaldTrump

Tag Archives: #DonaldTrump

ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے عزائم کا سن کر دھچکا لگا’ آسٹریلیا

مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے رہیں گے’وزیراعظم انتھونی البانیز آسٹریلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم …

Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر حماس کا ردعمل آگیا

ٹرمپ کے غزہ پرقبضے کا منصوبہ خطے میں افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے’ترجمان غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی آزادی، خود مختاری اور سلامتی کے برخلاف بیان نے دنیا میں ہلچل مچا …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں اسرائیل کا سب سے بڑا دوست قرار دے دیا واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا۔امریکی نشریاتی …

Read More »

کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل …

Read More »

ٹرمپ کو بڑا دھچکہ، جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالرز جرمانہ برقرار

جیوری نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کو ڈپارٹمنٹل اسٹور میںہراساں کرنے کا مجرم قراردیا تھا،رپورٹ نیویارک (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ …

Read More »

امریکہ کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

یوکرین سیکیورٹی اسسٹنس انی شی ایٹیو کے طویل مدتی فنڈز خرچ کیے جا چکے ہیں،جوبائیڈن واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ

مظاہرین اسرائیلی وزیر اعظم کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جمع ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں حماس …

Read More »

یورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے، ٹرمپ

امریکی خسارہ ختم کرنے کیلئے یورپی یونین کو ہم سے تیل گیس خریدنا ہو گی،بیان واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے …

Read More »
Skip to toolbar