لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں پیش آیا، تیزاب سے بچی کا جسم جھلس گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو …
Read More »پولیس کاکچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن،ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب
کشمورسندھ کے سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں کی موجودگی پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا ء کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق پولیس …
Read More »ایف پی سی سی آئی ،بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس کا فیڈریشن ہائوس کراچی میں انعقاد ہوا جس میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی،ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام …
Read More »بجلی کا ونٹر سہولت پیکج کسی صورت منظور نہیں ،مسترد کرتے ہیں: ایف پی سی سی آئی
آئی پی پیز کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہر روز ایک صنعت کا جنازہ اٹھا رہے ہیں:ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز …
Read More »دکانیں مارکیٹیں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آئوٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی ۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے …
Read More »غیرت کے نام پر جوڑے کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت کے علاقے میں غیرت کے نام پر جوڑے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین گلگت بلتستان کے رہائشی تھی اور کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ چندرائے روڈ پر پسند کی شادی کرنے والا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
