پہلے تمام فریقین کو سنیں گے پھر فیصلہ دیں گے ‘ہائیکورٹ نے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے …
Read More »پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے …
Read More »قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل منظور کرلیا، اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آئوٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ایوان زیریں میں ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا جبکہ صحافیوں اور اپوزیشن نے پیکا ترمیمی بل کے خلاف ایوان زیریں سے واک آئوٹ کیا۔سائبر کرائم قوانین میں …
Read More »وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،شزہ فاطمہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف کرلیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،حکومت …
Read More »انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
