Breaking News
Home / Tag Archives: #DigitalPakistan

Tag Archives: #DigitalPakistan

صدر مملکت آصف زرداری نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کر دیئے

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (ترمیمی)بل 2025کی بھی توثیق کر دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی)بل 2025(پیکا)کی توثیق کردی۔ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ …

Read More »

رجسٹریشن کے لیے مستقل رہائشی ضلع کی شرط ختم۔۔۔پنجاب کے موٹر وہیکل مالکان کے لیے خوشخبری

مجوزہ ترمیم کے تحت پنجاب کے رہائشی کسی بھی ضلع میں اپنی گاڑی رجسٹرڈ کرواسکیں گے’ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے سیکشن 24 میں ترمیم کی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے، …

Read More »

لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا’ وزیراعظم شہباز شریف

حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے …

Read More »

نادرا کا نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورچہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق …

Read More »

وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف

انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،شزہ فاطمہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف کرلیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے،حکومت …

Read More »

ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دیدی شنگھائی( ڈیلی پاکستان آن لائن)ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص …

Read More »

زیادتی مقدمہ ،ایف آئی اے ،پولیس افسران کو پیکا ایکٹ کے تحت ترمیم بارے ایس او پیز بنانے کے لیے مہلت

آپ نے اچھا کام کیا ،یہ ضرور دیکھیں انوسٹی گیشن کون کرے گا، یہ نہ ہو جے آئی ٹی بنانے کیلئے چھ چھ ماہ لگ جائیں ‘ جسٹس فاروق حیدر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت کیس میں ایف آئی …

Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی …

Read More »
Skip to toolbar