ٹرمپ کے غزہ پرقبضے کا منصوبہ خطے میں افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے’ترجمان غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی آزادی، خود مختاری اور سلامتی کے برخلاف بیان نے دنیا میں ہلچل مچا …
Read More »زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا، چاروں صوبوں نے وفاق کیساتھ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا’وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا ہے، چاروں صوبوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ذمہ داری کا مظاہر کیا اور فیصلے کئے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں انسداد …
Read More »بلدیاتی ادارے فعال نہ ہونے سے عوام کومسائل حل کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے’ہمایوں اختر خان
عوام کے ساتھ تعلق نبھا کر دکھایا ،مسائل حل کرانے کی ہر ممکن کوششیں کرتے ہیں ‘ این اے97کے عمائدین سے گفتگو فیصل آباد/تاندلیانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم نے عام انتخابات میں عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لانے …
Read More »مریم نواز شریف سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات ،پنجاب اور یو اے ای کا ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی یو اے ای کے انویسٹرز کو پنجاب میںسرمایہ کاری کی دعوت ، خصوصی مراعات اور سازگار ماحول کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں …
Read More »مبینہ کرپشن کیس،پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7جنوری کی تاریخ مقرر
احتساب عدالت نے شریک ملزم محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید کارکنوں کے خون کا حساب ضرور لیں گے’ علی امین گنڈاپور
فسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں’ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 26نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈی چوک میں …
Read More »پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ نیب کو سابق وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی ،مونس الٰہی ،علی افضل ساہی اور محمد خان بھٹی کیخلاف ابتدائی ریکارڈ موصول لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو گجرات اورمنڈی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
