مریم نواز کا مقصد چین کی طرح آلودگی کیخلاف جنگ جیتنا ،عوام کو ایک صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے’مریم اورنگزیب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فضائی آلودگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے …
Read More »موٹرسائیکل سوار کو 1لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ
کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے’ترجمان لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو 01لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے مسلسل 73بار …
Read More »پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ درخواست گزار نے …
Read More »خوشبو ،ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز ،تماثیل تھیٹر سیل
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز پر اے سی ایچ آر اینڈ کوارڈی نیشن عدنان بشیر نے تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھیٹر سیل کرنے کی کارروائی میں پنجاب آرٹس کونسل کے عملے نے بھی حصہ لیا، …
Read More »زیادتی مقدمہ ،ایف آئی اے ،پولیس افسران کو پیکا ایکٹ کے تحت ترمیم بارے ایس او پیز بنانے کے لیے مہلت
آپ نے اچھا کام کیا ،یہ ضرور دیکھیں انوسٹی گیشن کون کرے گا، یہ نہ ہو جے آئی ٹی بنانے کیلئے چھ چھ ماہ لگ جائیں ‘ جسٹس فاروق حیدر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت کیس میں ایف آئی …
Read More »مارکیٹس کے اوقات کار،شادی تقریبات کومحدودکرنے بارے مربوط پالیسی بنائی جائے ‘ لاہور ہائیکورٹ
ایسی پالیسی بنائی جائے جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے’ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس ، سماعت کل تک ملتوی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس کے اوقات کاراورشادی تقریبات کومحدودکرنے بارے مربوط پالیسی بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی پالیسی بنائی جائے جو …
Read More »پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں 20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو تنخواہیں 20دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حاضر سروس ملازمین کی دسمبر کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کی جائیں،20دسمبر 2024ء کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے …
Read More »لاہور کے مختلف مقامات پر 10ڈرائیونگ اسکولز قائم
ڈرائیونگ کورس میں الیکٹریکل و مکینیکل ورک بارے بھی تفصیلی ٹرینڈ کیاجائیگا’عمارہ اطہر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مرد و زن کو بااختیار،خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے احسن اقدام، لاہور کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ اسکولز قائم کر دیئے گئے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
