شہری کام پر واپس جائیں تاکہ ایک نئے شام کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال سکیں،بیان دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملٹری آپریشن ڈیپارٹمنٹ جس میں اتھارٹی اور مسلح دھڑے شامل ہیں، نے دارالحکومت دمشق میں کرفیو کی منسوخی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں رہائشیوں سے …
Read More »ایک بار پھر اسرائیل کی دمشق کے المزہ ملٹری ایئرپورٹ پر بمباری
ہوائی اڈوں، گوداموں، طیاروں کے سکواڈرن، ریڈار، فوجی سگنل سٹیشن کونشانہ بنایاگیا دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن) شام کے مختلف علاقوں پر سینکڑوں حملوں کے بعد اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر دوبارہ بمباری کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ دنوں متعدد بار بمباری …
Read More »بشارالاسد کابینہ کے ارکان گھروں میں نظر بند نہیں ، سابق وزیر اعظم کا اعلان
ہر سرکاری فیصلے کی منظوری پہلے صدر بشارالاسد سے لی جاتی تھی فیصلے پر میرے دستخط ہوتے تھے،بیان دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشار الاسد کا تختہ الٹے جانے کے بعد بھی بشار کی کابینہ کے ارکان میں سے کسی کو گھروں میں نظر بند نہیں کیا گیا ہے۔ اس امر پر …
Read More »روس پر انحصار کرنے والے ملک خطرے میں نظر آرہے ہیں ، جرمنی
روس اس وقت ان ممالک کے کام آتاہے جب تک وہ اس کیلئے کارآمد ہوں،وزیردفاع برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس پر انحصار کرنے والے ملکوں کو روس اس وقت تک مدد دیتا ہے جب تک روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ان کی …
Read More »مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے دوران وزیراعلی مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا، وہ شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول میں کلاس روم پہنچیں جہاں بچوں …
Read More »بیوی اور بچوں پر بدترین تشدد کا معاملہ ،بیوی کی شکایت پر شوہر گرفتار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بیوی اور بچوں پر روزانہ بدترین تشدد کرنے کے معاملے پر بیوی کی شکایت پر شوہر کو گرفتار کروا دیا۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق خاتون نے 15پر کال کرکے شکایت درج کروائی کہ اس کا شوہر مجھ سمیت بچوں …
Read More »پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،خطرناک ڈاکو ہلاک
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،لاہور شہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 60سے زائد وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک ڈاکو مظفر عرف ظفری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم …
Read More »لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام
سبزہ زار میں غیر قانونی سلاٹر ہائوس پر چھاپہ ،1000کلو مضر صحت گوشت تلف لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور نے سبزہ زار میں غیر قانونی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
