اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ کو سینٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر عون عباس نے عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر اعجازچوہدری کی …
Read More »ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ، وزیرپٹرولیم
گیس کی یکساں قیمت مقرر ہونے تک مسائل موجودرہیں گے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پرجواب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ہے،جنوری میں ایک اضافی کارگوکیلئے ٹینڈردیا گیا،کیپٹوپاورسے متعلق ایجنڈا …
Read More »سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے 85 ملزمان کو سزا سنانے کی مشروط اجازت
جن ملزمان کو سزائوں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیکر رہا کیا جائے، جن کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی …
Read More »اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری
تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے …
Read More »پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید
اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کردیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل …
Read More »جوبائیڈن نے ایک دن میں 1500 مجرمان کی سزائیں کم کر کے تاریخ رقم کر دی
اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو گن اور ٹیکس کیس میں معاف کرنے کے بعد جو بائیڈن پر بہت دبائو تھا،رپورٹ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک ہی دن میں تقریبا 1500 مجرمان کی سزائیں کم کر نئی تاریخ …
Read More »جنوبی غزہ میں امدادی ٹرک کے 12 محافظوں کی ہلاکت
غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے جنوبی غزہ کی پٹی می کیے گئے دو حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی امدادی ٹرک گارڈز ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان محمود …
Read More »آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں 3دن چھٹی
ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ہفتے میں صرف 4دن کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ٹوکیو کی گورنر یوریکو کوئیکے نے اعلان کیا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
