اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کے دائمی وارنٹ بھی جاری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف …
Read More »چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگے گھٹنے ٹیک دیئے ،فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامند
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا مطالبہ پورا ہونے کے بعد چیمپینز ٹرافی کے شیڈول اعلان چند دنوں متوقع لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی …
Read More »سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کارروائیاں، 43خارجی دہشتگرد ہلاک
علاقے میں امن بحال ،خارجی دہشتگردوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی’ آئی ایس پی آر راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 5روز کے دوران کیے گئے آپریشن کے دوران 43 خارجی دہشت گرد مارے گئے ۔پاک فوج کے …
Read More »نواز شریف کس کی عیادت کے لئے پہنچے۔۔۔؟
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کئی ماہ سے علیل سینئر لیگی رہنما حاجی نذیر کی عیادت کرنے کے لئے انکی رہائش گاہ گڑھی شاہ پہنچ گئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حاجی نذیر صدر …
Read More »جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف
نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی بجلی کے نرخ میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے’ہدایت اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عمل …
Read More »غیر نمونہ غیر قانونی فینسی پلیٹس لگانے میں موٹر سائیکل سوار سرفہرست
پنجاب بھر میں گزشتہ 5ہفتوں سے جاری مہم میں 1لاکھ 24ہزار سے زائد چالان لاہور (ڈیلی پاکستان آنل لائن) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے جعلی فینسی غیر قانونی غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں …
Read More »(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس،حماد اظہر، اسلم اقبال، مراد سعید اشتہاری قرار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ(ن) کا دفتر جلانے سے متعلق …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
