کویت سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کویت میں شہریت کی اعلی کمیٹی نے 2899 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے شہریت قانون کے تحت سفارشات کابینہ کو ارسال کر دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کویتی نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع اور وزیرداخلہ شیخ فہد الیوسف نے شہریت کی سپریم کمیٹی کے …
Read More »سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے 25 مجرمان کوسزائیں
14ملزمان کو10سال قید بامشقت دیگر 11ملزمان کو مختلف مدت کی قید بامشقت کی سزائیں’آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں جن میں سے14ملزمان کو10سال قید بامشقت جبکہ دیگر 11ملزمان …
Read More »حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق
وزارت قانون اس معاملے کو حل کرنے کے لیے آئین اور قانون کے مطابق اقدامات کرے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی ہے،ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر …
Read More »مستقبل قریب میں ایران اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے’قائم مقام ایرانی قونصل جنرل
ایرانی قونصلیٹ نے ویزا کے اجرا سمیت دیگر معاملات میں ہمیشہ تاجر برادری کو سہولیات مہیا کی ہیں’علی اصغر یکدل لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن + این این آئی)ایران کے قائم مقام قونصل جنرل علی اصغر یکدل نے صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد سے ملاقات کے دوران خطاب کرتے …
Read More »عوام کو گورننس میں بہتری کا واضح فرق نظر آنا چاہیے،عوامی امور میں ہر روز بہتری لائیں’ مریم نوازشریف
خصوصی اجلاس میں کی پرفارمنس انڈیکٹرکے مطابق راولپنڈی ڈویژن کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پیش لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں کی پرفارمنس انڈیکٹرکے مطابق راولپنڈی ڈویژن کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پیش …
Read More »عافیہ صدیقی کیس،وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب
امریکا میں سزا معافی کی درخواست سے لے کر اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ان …
Read More »خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا کْرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
صوبے میں امن و امان کے لیے وفاقی حکومت اقدامات اْٹھائے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے کْرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
