پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے،وزیر اعظم فرانسوا بیرو کی قیادت میں 36 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی کے مطابق ایلیسی پیلس نے گزشتہ رات ایک ہفتے سے زائد مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کر …
Read More »متحدہ عرب امارات میں غیر مستحکم موسمی حالات کی پیشگوئی
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات میں اگلے دنوں میں موسم غیر مستحکم ہو سکتا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی کے مطابق نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی نے کہا کہ موسم کی صورتحال میں یہ تبدیلی جنوب مشرق سے آنے والے کم دبا کے نظام کی وجہ سے ہوگی۔ہوائوں کے کم دبائو …
Read More »ترکیہ، بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک
انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو …
Read More »ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے’ عارف علوی
ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل چلائیں گے تو دنیا مذمت کرے گی، دنیا مذمت کررہی ہے لیکن کسی کو کوئی فکر ہی نہیں پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی …
Read More »پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشین امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کا جاپان چیمبر اور ٹوکیو چیمبر آف کامرس کا دورہ
وفد کی جاپان چیمبر آف کامرس اور ٹوکیو چیمبر آف کامرس کے بین الاقوامی شعبے کے چیف مینیجر مسٹر یوچی تومیزاوا سے بھی ملاقات لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشین امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفدنے بین الاقوامی تجارتی امور کے سربراہ محمد عمیر کی قیادت …
Read More »فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل مسترد
پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا …
Read More »امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »چیف سیکرٹری پنجاب کا صوبہ میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم کو پیپر لیس بنانے کا حکم
سرکاری افسران ، ملازمین کی اے سی آرز، چھٹی،ٹرانسفر آرڈرز ، پنشن کے عمل کو ای فاس سے منسلک کیا جائے گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے صوبہ میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم کو پیپر لیس بنانے کی ہدایت کی ہے، سرکاری افسران اور …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
