ملزم نے ورغلا کر کراچی والی بس میں بٹھا دیا ،موبائل فون لیکر اسکی سم توڑ دی، ملزم گرفتار لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مدرسے کے تین طلبہ کو یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔بادامی باغ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے …
Read More »نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا’خواجہ آصف
پاکستان میں استحکام اور انصاف کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے’وزیر دفاع لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …
Read More »آئی سی سی انڈر 19ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے 15رکنی پاکستانی سکواڈ کااعلان
کومل خان ٹیم کی قیادت کریں گی، پاکستان اپنا پہلا میچ 18جنوری کو امریکہ کے خلاف کھیلے گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی انڈر 19ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2025ء کے لیے 15رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ 16 …
Read More »ایماندار ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں’ لاہور چیمبر
حکومت کی جانب سے ٹیکس نہ دینے والے پانچ فیصد سے وصولی کا اعلان خوش آئند ہے ‘عہدیداران لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے وفاقی وزیر خزانہ …
Read More »چڑیاگھر کی سستی تفریح کو مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ وائلڈ لائف نے چڑیاگھرکی صورت میں موجود سستی تفریح کو مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے لاہور چڑیا گھر کے مختلف ٹھیکے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،اہلیت پر پورا اترنے والی مختلف فرمز نیلامی …
Read More »پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام پلانٹس کو سولر پینل پر منتقل کر دیا گیا ‘ علی ارشد رانا
پی ایم یو کے تحت گندم، مکئی، مونجی، کپاس اور دیگر فصلوں کے بیج کی تیاری بھرپور انداز میں جاری ہے’ مینیجنگ ڈائریکٹر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام پلانٹس کو سولر پینل پر منتقل …
Read More »نواز شریف کے پوتے کی اپنے نکاح کی تقریب میںتلاوت کرتے ویڈیو توجہ کا مرکز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کی اپنے نکاح کی تقریب میں تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز نے تلاوت کلامِ پاک کرتے ہوئے ویڈیو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
