Breaking News
Home / Tag Archives: #DailyPakistanOnline (page 36)

Tag Archives: #DailyPakistanOnline

پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،15سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمی

تقریباً25 خوارج نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کے ذریعے کرم اور شمالی وزیرستان میں در اندازی کی کوشش کی اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم نے پی اے سی چیئرمین شپ نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی استعفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان

31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی، اسٹیٹ بینک کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 …

Read More »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے جنرل باجوہ نے کہا تھا ‘عمر ایوب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بے درد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے حکومت کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتا دی

ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں’سینئر لیگی رہنما لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے آگے نہیں بڑھ سکتا، ملک …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری ہسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ سمیت درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4افراد شہید ہوگئے جبکہ صہیونی ریاست …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش …

Read More »
Skip to toolbar