اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے اور ماضی میں کئی بار بات چیت کا آغاز کر …
Read More »دبئی میں مقیم غیرقانونی تارکین کو اصلاحِ حال کے لئے دی گئی مہلت ختم
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی میں مقیم غیرقانونی تارکین کو سفری اور قیام کی دستاویزات میں اصلاحِ حال کے لیے دی گئی مہلت 31دسمبر کو ختم ہوگئی جس کے بعد بڑے پیمانے پر تفتیشی کارروائیوں کا آغاز کیا جائیگا۔اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں رہنے والے ایسے غیرملکی جن کے …
Read More »امریکہ ہمیں بدنام کرنے کے لیے سائبر سکیورٹی کے مسائل کا استعمال بند کر ے،ترجمان چینی سفارت خانہ
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے کہاہے کہ امریکا کو چین کو بدنام کرنے کے لئے سائبر سکیورٹی کے مسائل کو استعمال کرنا بند کر دینا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں چینی سفارتخانے کے ترجمان لیو پینگیو نے کہا کہ چین بغیر کسی حقیقت کیاپنے خلاف امریکی حملوں کی …
Read More »امریکہ کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
یوکرین سیکیورٹی اسسٹنس انی شی ایٹیو کے طویل مدتی فنڈز خرچ کیے جا چکے ہیں،جوبائیڈن واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی …
Read More »بین الاقوامی اتحاد کا سب سے بڑا فوجی قافلہ عراق سے شام داخل
داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحاد کی طرف سے ایس ڈی ایف کو فوجی کمک کی فراہمی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی )امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف اور ترکیہ کے وفادار مسلح دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں ایک ماہ سے تصادم جاری …
Read More »حوثیوں کا بھی وہی حال کریں گے جو حماس اور حزب اللہ کا کیا ، اسرائیلی دھمکی
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے نہ روکے تو حوثیوں کو بھی اسی خطرے کا سامنا ہوگا جس قابل رحم قسمت سے حماس اور حزب اللہ کے بعد بشار الاسد کو گزرنا پڑا …
Read More »جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »قائد ڈے ریپڈ چیس چمپئن شپ زوہیب حسن اور حافظہ مشعل نے جیت لی
نیشنل چمپئن صہبا شاہ کو اپ سیٹ شکست ،مردوں میں فیکٹری ورکر رمظان ملغانی دوسرے نمبر پر رہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان چیس فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی قائد ڈے ریپڈ چیس چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
