Breaking News
Home / Tag Archives: #CourtDecisions

Tag Archives: #CourtDecisions

بینچز اختیارات کیس، معاملہ فل کورٹ جائے گا یا نہیں، فیصلہ محفوظ

بادی النظرمیں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس دے سکتے ہیں، دیں گے نہیں، جسٹس منصور اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ سماعت کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج’ 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کردی گئی اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …

Read More »

ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیئے

یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیے،جسٹس جنید غفار ‘دلائل طلب کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔جسٹس جنید …

Read More »

بانی پی ٹی آئی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے میں ضمانت …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے 200کارکنوں کو لاہورکیسز میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے 200کارکنوں کو لاہور کیسز میں شامل تفتیش کرنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔انسداد دہشت …

Read More »

عدالت کو یقین دہانی کے باوجود عدم پیشی، پرویز الٰہی پر فرد جرم پھر ملتوی

ملزم کو گزشتہ سماعت پر بھی پیش نہیں کیا گیا، ایسے نہیں چلے گا’ عدالت کا اظہار برہمی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے عدالت کو یقین دہانی کے باوجود پیش نہ کیے جانے کی و جہ سے فرد …

Read More »
Skip to toolbar