Breaking News
Home / Tag Archives: #China

Tag Archives: #China

آئی ٹی سی این ایشیاء کا 26واں ایڈیشن 23 سے 25 ستمبر سے منعقد ہوگا

700 سے زائد نمائش کنندگان ،100سے زائد اعلی سطحی غیر ملکی وفودشریک ہونگے’ محمد عمیر نظام پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر محض ایک صنعت نہیں ،معاشی تبدیلی کا انجن ہے ‘گروپ ڈائریکٹر ای کامرس گیٹ وے پاکستان کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ٹی سی این ایشیا کا 26واں ایڈیشن …

Read More »

امریکا نے چین کی بڑی ناکامی کا راز فاش کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ میں چین کی ناکامی سے متعلق راز فاش کرتے ہوئے انکشاف ہوا ہے کہ چین کا نیا جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی H-20 اسٹیلتھ بمبار سال 2030 تک تیار نہیں ہوسکے گا۔ یہ بمبار طویل فاصلے تک …

Read More »

تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

مذکورہ امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیوں کا اطلاق 27 دسمبر سے ہوگا،چینی وزارت خارجہ بیجگ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت …

Read More »

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …

Read More »

جب تک حکومت اپوزیشن سے بات نہیں کرے گی ملک آگے نہیں چلے گی’شاہد خاقان عباسی

ہمارے نظام میں جمہوری رہنما بادشاہت چاہتے ہیں ،سیاسی انتشار ِعدم استحکام کے دوران معاشی ترقی ممکن نہیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …

Read More »

چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا’مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کی گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات گوانگ ژو( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کید وران چینی شہر گوانگ …

Read More »

چین کے ٹیکسٹائل گروپ کو گارمنٹ سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے چین کے شہر شنگھائی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے مختلف شعبوں میں پیدا واری عمل کا جائزہ لیا ۔چیئرمین چیلنج گروپ مسٹر ہوانگویگو،شہنگائی ٹیکسٹائل کے صدر مسٹر یانگ شی بن ،چیئرمین زونگ یوآنگ …

Read More »
Skip to toolbar