Breaking News
Home / Tag Archives: #ChiefSecretaryPunjab

Tag Archives: #ChiefSecretaryPunjab

پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع

عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ عدالتی حکم پر عملدرآمد …

Read More »

وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں 310گاڑیوں کی غیر قانونی خریداری کا سکینڈل سامنے آگیا

ارب 12 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مالیت کی گاڑیاں بورڈ کی منظوری کے بغیر خریدیں گئیں لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے دور میں پنجاب میں 310گاڑیوں کی غیر قانونی خریداری کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ،2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مالیت کی گاڑیاں بورڈ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، لاہور میں آج بارش کا امکان

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی پاکستان میں پہلے نمبر پر براجمان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ لاہور میں آج بارش کا امکان ہے۔لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

لاہور،کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں:مائرہ خان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور اداکارہ مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں۔17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی سنائی۔اداکارہ مائرہ خان نے …

Read More »

ترکیہ میں منعقدہ نمائش کے مقامی اخراجات کا بوجھ ناقابل برداشت : میاں عتیق الرحمان

اخراجات میں بڑا حصہ فریٹ فارورڈ کا ہے ،پاکستانی سفارتخانہ مداخلت کرکے اپنی گارنٹی کے ذریعے اس مشکل کو حل کرائے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمدنے کہا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی …

Read More »

وزیراعلی مریم نوازشریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر چین روانہ

مریم نواز شریف چین کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلی ہیں لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 8روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چین کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلی ہیں ۔ وزیر اعلی مریم …

Read More »

چینی زبان میں مہارت کیلئے پاکستان میں ایکسیلنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر …

Read More »
Skip to toolbar